-->
yrDJooVjUUVjPPmgydgdYJNMEAXQXw13gYAIRnOQ
Bookmark

آسکر کی تیاریاں مکمل آپ اس سال کا آسکر ایوارڈ کب اور کیسے دیکھ سکتے ہیں

 اس سال آسکر ایوارڈز کی تقریب 10 مارچ کو منعقد ہونے جارہی ہے۔ جو کہ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح 5 بجے ABC  نیوز پر لائیو دیکھا جاسکے گا۔

تقریب کی لائیو سٹریمنگ  200 سے زائد ممالک میں دیکھائی جائے گی۔ لیکن بدقسمتی سے پاکستان اس لسٹ میں شامل نہیں۔ اس سال کی تقریب کی سٹریمنگ امریکن سائین لینگویج میں بھی کی جائے گی۔

کرسٹوفر نولن کی فلم اوپن ہائیمر فلم کو 13 مختلف کیٹیگریز میں نامزد کیا گیا ہے۔

یاد رہے کے پاکستان کی طرف سے آسکر میں بھیجی جانے والی فلم ان فلیمز پہلے ہی آسکر کی دوڑ سے باہر ہو چکی ہے



Post a Comment

Post a Comment