-->
yrDJooVjUUVjPPmgydgdYJNMEAXQXw13gYAIRnOQ
Bookmark

مائرہ خان کس فلم کے لیے پہلی چوائس نہیں تھیں

 مائرہ خان سے پہلے فلم ورنہ کی افر کس اداکارہ کو کی گئی تھی۔۔ہارون شاہد کا ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں بڑا انکشاف۔۔۔

ناظرین مزید تفصیلات جانتے ہیں۔۔

حال ہی میں پاکستانی اداکار ہارون شاہد جو کہ ایک مشہور اداکار ہیں اور بہت سے ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر اتے ہیں۔۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے رمضان ٹرانسمیشن میں بطور مہمان شرکت کی ۔شو میں کیے جانے والے سوال پر ہارون شاہد نے انکشاف کیا کہ مائرہ خان سے قبل فلم ورنہ میں کرینہ کپور کو اس مرکزی کردار کے لیے پیشکش کی گئی تھی۔۔

جی ہاں ناظرین فلم ورنہ کی مرکزی کردار نبھانے والی مائرہ خان جنہوں نے اپنی اداکاری سے اس فلم میں خوب داد سمیٹی۔۔۔اس فلم سے پہلے بول میں مائرہ خان کے کردار کو بہت سراہا۔۔جس کے بعد ان کو ورنہ فلم کی افر ہوئی۔۔

لیکن ہارون شاہد کے انکشاف کے بعد فلم ورنہ سے قبل بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کو یہ مرکزی کردار نبھانے کی پیشکش کی گئی تھی۔۔

مزید ہارون شاہد کا کہنا تھا کہ کرینہ کپور اس وقت حاملہ تھیں ۔جس کی وجہ سے وہ یہ مرکزی کردار اس فلم کے لیے قبول نہ کر سکیں۔۔اور یہ کردار مائرہ خان کے حصے میں ایا۔مائرہ خان نے فلم ورنہ میں اپنے اس کردار کے ساتھ خوب انصاف کیا۔۔

رمضان ٹرانسمیشن کی نجی ٹی وی چینل کی شو میں اس بات سے بھی پردہ اٹھا کے فلم ورنہ کی مرکزی کردار کی افر سب سے پہلے نادیہ خان کو ہوئی تھی۔جو انہوں نے ذاتی معاملات کی وجہ سے قبول نہ کیا۔

Post a Comment

Post a Comment