-->
yrDJooVjUUVjPPmgydgdYJNMEAXQXw13gYAIRnOQ
Bookmark

اپنے اغواء کا ڈرامہ رچا کر لاکھوں کا تاوان مانگنے والا بیٹا گرفتار

 سیالکوٹ میں اپنے اغوا کا ڈرامہ کرنے والے 17 سالہ نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔


 پولیس کاکہناہےکہ نوجوان نے دوستوں کے ساتھ مل کر اپنے اغوا کا ڈرامہ رچایا اور اپنے والد سے رہائی کے بدلے 15لاکھ روپے کا تاوان طلب کیا تھا، نوجوان کو لاہور سے اس کے دو دوستوں کے ساتھ گرفتار کیا گیا جن کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔


پولیس کا بتانا ہے کہ نوجوان پب جی گیم کھیلتا تھا، گیم اکاؤنٹ کے لیے 10 لاکھ روپے کی ضرورت تھی اسی لیے اپنے ہی اغوا کا ڈرامہ رچا بی


ٹھا۔

Post a Comment

Post a Comment