-->
yrDJooVjUUVjPPmgydgdYJNMEAXQXw13gYAIRnOQ
Bookmark

آئندہ الیکشن کےلئے اپنے ووٹ کی معلومات حاصل کریں

 الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 29 جنوری 2024ء سے عوام الناس کو 8300 ایس ایم ایس سروس کے ذریعے اپنے ووٹ اور پولنگ سٹیشن کی معلومات فراہم کے انتظامات کر لیے ہیں اور اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ اس سروس کے چارچز 2 روپےفی ایس ایم ایس ہیں۔




Post a Comment

Post a Comment