-->
yrDJooVjUUVjPPmgydgdYJNMEAXQXw13gYAIRnOQ
Bookmark

پاکستانی ڈرامہ "تیرے بن" کی انڈیا میں بھرپور پذیرائی- انڈین ڈائریکٹر کا بڑا اعلان

 


بھارتی شائقین کےلئے پاکستان کی طرف سے بڑی خوشخبری۔ انڈین ڈرامہ پروڈیوسر ایکتا کپور نے  سپر ہٹ  پاکستانی ڈرامہ ’’تیرے بن‘‘ کو   انڈین کلچر میں ڈھالنے کا فیصلہ کر لیا۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ  کلرز ٹی وی کے ساتھ مل کر  اس ڈرامے کا ری میک کریں گی۔ بھارتی میڈیا  کے مطابق بتایا جا رہا ہے کے  کنیکا من اور عائشہ سنگھ ہمیں اس ڈرامہ کے مرکزی کردارمیں نظر آسکتی  ہیں۔ مزید بتایا جارہا ہے کہ وہ ڈرامے میں انڈین آڈئینس کے مزاج کے مطابق تبدیلیاں کریں گی۔ تاہم ڈرامہ کے نام میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی۔

اس ڈرامہ کو جولائی 2024 میں انڈین ٹیلیویژن پر نشر کیا جائے گا۔ 

اس سے قبل بھی پاکستانی ڈرامے بھارت میں مقبول ہو چکے ہیں  ۔ اور اکثر پاکستانی ڈرامے مختلف انڈین پلیٹ فارمز پر دیکھنے کےلئے موجود ہیں۔ 

مزید اآپ ہمیں کمنٹ سیکشن میں اپنی  رائے سے آگاہ کریں کے کیا اس ڈرامہ کا انڈین ری میک بننا چاہیے یا نہیں۔

Post a Comment

Post a Comment