پورے گلگت بلتستان میں لوگ باہر نکل آئے

Ali Raza
... menit baca
Dengarkan
گلگت بلتستان کے لوگ آٹے کی سبسڈی ختم ہونے کے خلاف دھرنا دے رہے ہیں۔ ایس کام نے ان کا انٹرنیٹ اور سگنل بند کردیے ہیں۔ یاد رہے کے اس سے پہلے گلگت بلتستان کے لوگوں کو آٹا پر سبسڈی دی جاتی تھی۔



Post a Comment